مہر خبررساں ایجنسی المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔ لبنانی پارلیمنٹ کا اجلاس میشل المر کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس ميں نبیہ بری چھٹی بار لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
لبنانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر نبیہ بری 98 فیصد آراء حاصل کرکے لبنانی پارلیمنٹ کے چھٹی بار اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
News ID 1880914
آپ کا تبصرہ